3 پاکستانی قیدی واہگہ اٹاری بارڈر سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے مطابق اصغر علی، رمضان اور محمد ادریس کو واہگہ اٹاری بارڈر سے پاکستان بھیجا گیا۔

ٹریفک پولیس کو آخری موقع ہے، کارکردگی نہ دکھائی تو ۔۔۔؟ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وارننگ دیدی
پاکستانی ہائی کمیشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت میں قید تمام پاکستانی شہریوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔
