بریٹ لی کی شاندار کیریئر کے اعتراف میں آسٹریلین کرکٹ ہال آف فیم میں جگہ

76 ٹیسٹ، 221 ون ڈے اور 25 ٹی20 میچز میں 718 وکٹیں لے کر بریٹ لی بنے کرکٹ کی تاریخ کے اہم بولر

سابق آسٹریلین فاسٹ بولر بریٹ لی کو آسٹریلین کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ بریٹ لی نے 1999 سے 2012 تک تینوں فارمیٹس میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔ انہوں نے 76 ٹیسٹ میچوں میں 310 وکٹیں حاصل کیں، 221 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 380 وکٹیں لیں اور 25 ٹی 20 میچز میں 28 وکٹیں حاصل کیں۔ یہ کامیابی بریٹ لی کے شاندار کرکٹ کیریئر کا اعتراف ہے اور انہیں کرکٹ کے عظیم بولرز میں شمار کیا جاتا ہے۔

Thank you for your sharing. I am worried that I lack creative ideas. It is your article that makes me full of hope. Thank you. But, I have a question, can you help me?
Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good.