گوجرانوالہ: مارکیٹ کے باہر بنی ناجائز تعمیرات مسمار، پنجاب پولیس موجود
گوجرانوالہ: مارکیٹ کے باہر بنی ناجائز تعمیرات مسمار، پنجاب پولیس موجود
گوجرانوالہ کے علاقے کھیا لی میں ضلعی انتظامیہ نے پنجاب پولیس کی مکمل نگرانی میں بڑا آپریشن کرتے ہوئے مارکیٹ کے باہر قائم ناجائز تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کو بھاری مشینری کے ذریعے مسمار کر دیا۔ اس کارروائی کا مقصد عوام کے لیے راستے کھلے کرنا، ٹریفک مسائل کا خاتمہ اور شہر کو تجاوزات سے پاک بنانا ہے۔ علاقہ مکینوں نے انتظامیہ کے اقدام کو سراہا جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔
مزید تازہ ترین خبریں دیکھنے کے لیے Pakistan Urdu Point کو سبسکرائب کریں۔
