حکومت کی ہدایت، مسلسل تعطیلات سے قبل ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کا فیصلہ

اداروں کو تنخواہوں کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت جاری ، مسلسل تین چھٹیوں کے پیش نظر متعلقہ حکام کی جانب سے سرکاری و نجی اداروں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ ملازمین کی تنخواہیں بروقت ادا کی جائیں تاکہ تعطیلات کے دوران انہیں مالی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

مسلسل تین چھٹیوں کے پیش نظر متعلقہ حکام کی جانب سے سرکاری و نجی اداروں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ ملازمین کی تنخواہیں بروقت ادا کی جائیں تاکہ تعطیلات کے دوران انہیں مالی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔