سوشل میڈیا پر ہلچل، ہانیہ عامر کا نیا انداز سب کی توجہ کا مرکز

عاصم اظہر کے نام کا بینڈانا پہننے پر مداحوں میں چہ مگوئیاں ، معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں جب انہوں نے مبینہ طور پر عاصم اظہر کے نام کا بینڈانا پہن لیا۔

اس تصویر کے وائرل ہوتے ہی مداحوں میں حیرت اور تجسس کی لہر دوڑ گئی۔ سوشل میڈیا صارفین اس پر مختلف تبصرے کر رہے ہیں، کچھ اسے محض فیشن قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ اسے دونوں کے درمیان تعلق سے جوڑ رہے ہیں۔