40 ہزار تنخواہ اور 2 ہزار کا ٹکٹ، پھر بھی میچ نہ دیکھ سکا شہری

دین قیوم نے متاثرہ شخص کی کہانی سامنے لے آئے ، ایک شہری جس کی ماہانہ تنخواہ 40 ہزار روپے ہے، نے بڑی مشکل سے 2 ہزار روپے کا ٹکٹ خریدا تاکہ Pakistan Super League Final دیکھ سکے، مگر بدقسمتی سے وہ اسٹیڈیم میں داخل نہ ہو سکا۔

اس افسوسناک واقعے کی کہانی دین قیوم نے عوام کے سامنے پیش کی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ شہریوں نے انتظامیہ پر سوالات اٹھاتے ہوئے بہتر انتظامات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ آئندہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے۔