خاموشی کب تک؟ وطن کے حالات پر آواز اٹھانے کا وقت آ گیا

ملک کو درپیش مسائل پر قوم کی خاموشی سوال بن گئی، عوام سے حق اور سچ کے لیے بولنے کی اپیل ، ملک کے بدلتے حالات، بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور عوامی مشکلات نے ہر طبقے کو متاثر کیا ہے۔

ایسے میں “اے مریضانِ وطن بولو اب” صرف ایک جملہ نہیں بلکہ قوم کے ضمیر کو جگانے کی صدا ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ عوام اپنے حقوق، سچائی اور بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کریں اور خاموشی توڑ دیں۔