سارہ علی خان کا شادی سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ نے کہا کہ جلد بازی کے بجائے زندگی کے صحیح ساتھی کا انتخاب زیادہ اہم ہے۔بالی ووڈ اداکارہ Sara Ali Khan نے شادی اور رشتوں سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ،

رشتے میں جلدی کرنے کے بجائے صبر سے کام لینا چاہیے اور صحیح شخص کے انتخاب کو ترجیح دینی چاہیے۔ ان کے اس بیان کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جا رہا ہے جبکہ مداح بھی ان کی سوچ کو مثبت قرار دے رہے ہیں۔