مبینہ طور پر انمول پنکی سے رابطوں کے الزام میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے دو اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی مکمل ہونے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا، جبکہ معاملے کی مزید تحقیقات بھی جاری ہیں