سستا پیٹرول سکیم کے تحت ایک ساتھ 4000 روپے ملنے کا امکان، لاکھوں موٹر سائیکل سوار مستفید ہوں گے

حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی پروگرام پر پیشرفت، مستحق افراد کو مالی ریلیف دینے کی تیاری ،

سستا پیٹرول سکیم کے تحت موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مستحق افراد کو ایک ساتھ 4000 روپے تک مالی معاونت فراہم کرنے کی تجویز زیر غور ہے، جس کا مقصد بڑھتی ہوئی ایندھن کی قیمتوں کے اثرات کم کرنا اور عوام کو ریلیف دینا ہے۔