مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتا دیا

شادی کی تقریبات کے بعد مداحوں کو رخصتی کی تفصیلات کا انتظار، بہن نے اہم انکشاف کر دیا ، پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کے بعد ان کی رخصتی سے متعلق قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری تھا۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کے بعد ان کی رخصتی سے متعلق قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری تھا۔ اب اداکارہ کی بہن نے رخصتی کے حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کرتے ہوئے مداحوں کی بے چینی دور کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر مومنہ اقبال کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز بھی خاصی توجہ حاصل کر رہی ہیں، جبکہ مداح ان کی نئی زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔