سیاحتی مقام مری میں گزشتہ 10 دن سے انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کے باعث شہریوں، طلبہ، کاروباری افراد اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ متاثرین نے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لے کر سروس بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔