گوجرانوالہ/ترجمان فوڈ اتھارٹی
گوجرانوالہ میں چربی سے تیار آئل کی سپلائی ناکام
370کلو فیٹ رینڈرنگ آئل، 24ٹین اور لوڈر رکشہ ضبط، مقدمہ درج
ڈی جی فوڈ اتھارٹی سید موسی رضا کے حکم پر ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز کی کارروائی چمن شاہ روڈ سے رکشہ سے جانوروں کی چربی سے بنے آئل کے ٹین برآمد ہوئے جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا انتہائی لازم آئل ریکارڈ، لائسنس کی عدم موجودگی پر کارروائی عمل میں لائی گئی چربی سے نکالے گئے آئل میں لازم میٹانیل ڈائی بھی شامل نہیں کی گئی تھی آلائشوں سے تیار آئل صرف بائیو ڈیزل بنانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے فیٹ رینڈر آئل سے کوکنگ آئل تیار کرنا سنگین جرم ہے زیادہ منافع کے لالچ میں عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کا کاروبار جڑ سے اکھاڑ دیا جائے گا سید موسی رضا