فیفا ورلڈ کپ 2026 میں تیسری پوزیشن کے لیے بڑا مقابلہ ہفتے کے روز کھیلا جائے گا،جہاں فرانس اور انگلینڈ کی مضبوط ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

دونوں ٹیمیں سیمی فائنل میں شکست کے بعد اب اعزازی تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ شائقین فٹبال کو دونوں یورپی طاقتوں کے درمیان ایک سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔
