Skip to content
April 5, 2026
  • Facebook
  • Linkedin
  • Youtube
  • Instagram
logo

Pakistan Urdu Point

"بدلیں خود کو بدلے گا زمانہ"

cropped hostinger affiliate banner.webp

Connect with Us

  • Facebook
  • Linkedin
  • Youtube
  • Instagram

Trending News

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت 80 روپے کم کر کے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان zwckk 1
  • Business
  • Lahore
  • Newsbeat
  • petrol
  • Prices
  • پاکستان
  • پنجاب
  • تازہ ترین
  • گوجرانوالہ

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت 80 روپے کم کر کے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان

April 4, 2026 0 4
زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے qcv5u 2
  • Business
  • EarthQuack
  • Lahore
  • World
  • پاکستان
  • پنجاب
  • تازہ ترین
  • گوجرانوالہ

زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے

April 4, 2026 0 4
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، عوام پر مہنگائی کا نیا طوفان tysip 3
  • Business
  • Lahore
  • petrol
  • Prices
  • World
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • پنجاب
  • کاروبار
  • گوجرانوالہ

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، عوام پر مہنگائی کا نیا طوفان

April 4, 2026 0 4
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: ایران سے ممکنہ جنگ کے اثرات کورونا جیسے ہو سکتے ہیں، روسی صدر xdhy6 4
  • World
  • انٹرنیشنل
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • کہانیاں

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: ایران سے ممکنہ جنگ کے اثرات کورونا جیسے ہو سکتے ہیں، روسی صدر

March 26, 2026 0 16
ایل پی جی قیمتوں میں مبینہ اضافے پر اوگرا نے حقیقت واضح کر دی muekp 5
  • Business
  • World
  • پاکستان
  • پنجاب
  • تازہ ترین
  • گوجرانوالہ

ایل پی جی قیمتوں میں مبینہ اضافے پر اوگرا نے حقیقت واضح کر دی

March 26, 2026 0 7
بحیرۂ اسود میں ترک آئل ٹینکر پر حملہ cekmy 6
  • World
  • تازہ ترین
  • قانون

بحیرۂ اسود میں ترک آئل ٹینکر پر حملہ

March 26, 2026 0 14
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، برفباری کی پیشگوئی 33 7
  • Rain
  • weather
  • پنجاب
  • تازہ ترین
  • گوجرانوالہ

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، برفباری کی پیشگوئی

March 26, 2026 0 17
Primary Menu
  • OLX Sale
  • ہمارے بارے میں
    • سائن اپ
    • سائن اِن
    • نوکریاں
    • رابطہ
  • برجوں کا حال
    • Aries Mar 21 – Apr 19
    • Taurus Apr 20 – May 20
    • Gemini May 21 – Jun 20
    • Cancer Jun 21 – Jul 22
    • Leo Jul 23 – Aug 22
    • Virgo Aug 23 – Sep 22
    • Libra Sep 23 – Oct 22
    • Scorpio Oct 23 – Nov 21
    • Sagittarius Nov 22 – Dec 21
    • Capricorn Dec 22 – Jan 19
    • Aquarius Jan 20 – Feb 18
    • Pisces Feb 19 – Mar 20
  • انٹرٹینمنٹ20+
    • ڈرامہ انڈسٹریز
      • اسٹیج ڈرامہ
      • ٹی وی ڈرامہ
      • یوٹیوب چینل
    • فلم انڈسٹریز
      • ہالی ووڈ
      • بالی ووڈ
      • لالی ووڈ
  • بزنس20+
    • پاکستان
      • بینکنگ
      • پراپرٹی
      • انڈسٹریز
      • فیکٹری
    • انٹرنیشنل
      • فرنچائز
      • امپورٹ
      • لائسنسنگ
      • ڈائریکٹ انویسمنٹ
      • اسٹریٹجک اتحاد
      • ایکسپورٹنگ
      • مشترکہ کاروبار
      • بین الاقوامی کمپنیاں
      • بیرونی ذرائع
  • کہانیاں
  • کھیل150+
    • پاکستان
      • کرکٹ
      • ٹینس
      • بیڈمنٹن
      • والی بالی
      • گالف
      • جمناسٹکس
      • جوڈو کراٹے
      • ایروبک جمناسٹکس
      • پہاڑی اسکیئنگ
      • تیر اندازی
      • کوہ پیمائی
      • گھوڑے پر جمناسٹک
      • لمبی چھلانگ
      • بادبانی کشتی رانی
      • ٹیبل ٹینس
  • مزہبWatch
    • اسلام
    • ہِندو
    • عیسائی
    • بُدھو
  • نیوز چینلHelp
    • پاکستان اُردو پوئنٹ
    • جیو نیوز
    • ایک نیوز
    • اے آر وائی
    • سماء نیوز
    • 92 News HD
    • ہم نیوز
    • بول نیوز
  • تازہ ترین30+
    • پاکستان
      • پنجاب
      • سندھ
      • بلوچستان
      • سرحد
      • خیبرپختونخواہ
    • انٹرنیشنل
      • امریکا
      • چائنہ
      • انڈیا
      • عراق
      • فلسطین
      • ایران
      • ترکی
  • صفحۂ اول
YouTube Channel
  • Home
  • pakistanurdupoint33@gmail.com
  • ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں  گلف فوڈ مینوفیکچرنگ پاکستان پویلین کا افتتاح قونصل جنرل حسین محمد نے کردیا،  2,500 سے زائد نمائش کنندگان کی شرکت
  • انٹرنیشنل
  • کاروبار

ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں  گلف فوڈ مینوفیکچرنگ پاکستان پویلین کا افتتاح قونصل جنرل حسین محمد نے کردیا،  2,500 سے زائد نمائش کنندگان کی شرکت

Build Your Website in Minutes with One-Click Import – No Coding Hassle!
Published: November 4, 2025 | Updated: November 5, 2025 1 minute read
18 views
news 1762326732 7948

ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں گلف فوڈ مینوفیکچرنگ پاکستان پویلین کا افتتاح قونصل جنرل حسین محمد نے کردیا، 2,500 سے زائد نمائش کنندگان کی شرکت

  ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں  گلف فوڈ مینوفیکچرنگ پاکستان پویلین کا افتتاح قونصلیٹ  جنرل آف پاکستان  دبئی کےقونصل جنرل حسین محمد نے کیا- اس موقع پر  علی زیب خان، ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلر ، شبیر مرچنٹ، چیئرمین پاکستان بزنس کونسل دبئی اور پاکستانی نمائش کنندگان نے شرکت کی۔
قونصل جنرل نے اس موقع پر بتایا کہ پاکستان سے 11 نمائش کنندگان ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP) کے زیرِ اہتمام شرکت کر رہے ہیں، جن میں سے سات فوڈ   پیکیجنگ اور پروسیسنگ سیکٹر سے تعلق رکھتے ہیں، جبکہ چار فوڈ انگریڈیئنٹس انڈسٹری کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ شرکت کرنے والی کمپنیز اپنی مصنوعات اور خدمات کی نمائش کر رہی ہیں جن میں فوڈ انگریڈیئنٹس، پروسیسنگ اور پیکیجنگ سلوشنز، پرنٹنگ، لیبلنگ، اور فوڈ و بیوریج انڈسٹری کے لیے سپلائی چین ٹیکنالوجیز شامل ہیں۔
قونصل جنرل  حسین محمد نے کہا کہ دنیا بھر سے 2,500 سے زائد نمائش کنندگان کی شرکت کے ساتھ، گلف فوڈ مینوفیکچرنگ فوڈ اینڈ بیوریج مینوفیکچرنگ سیکٹر میں جدت، پائیداری، اور تکنیکی ترقی کو فروغ دینے کا ایک نمایاں پلیٹ فارم ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دبئی، جو ایک علاقائی اور عالمی تجارتی مرکز ہے، پاکستانی کمپنیوں کے لیے بین الاقوامی خریداروں سے رابطہ قائم کرنے، نئے مارکیٹس  کی تلاش اور  برآمدات میں اضافہ کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔
کمرشل قونصلر  علی زیب خان نے کہا کہ قونصلیٹ کے کمرشل سیکشن نے پاکستانی نمائش کنندگان کو ان کی مؤثر شرکت یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن سہولت اور تعاون فراہم کیا۔

About the Author

4ee03fd59c4b9634db8d98709ca3ea5d68aee6581ff77230170ced55c56aa603?s=96&d=mm&r=g

pakistanurdupoint33@gmail.com

Administrator

Visit Website View All Posts

What do you feel about this?

  • انٹرنیشنل
  • کاروبار

Post navigation

Previous: Global Economic Shifts: What Current Trends Mean for the Future
Next: اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 نئے کیسز رپورٹ

Author's Other Posts

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت 80 روپے کم کر کے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان zwckk

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت 80 روپے کم کر کے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان

April 4, 2026 0 4
زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے qcv5u

زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے

April 4, 2026 0 4
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، عوام پر مہنگائی کا نیا طوفان tysip

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، عوام پر مہنگائی کا نیا طوفان

April 4, 2026 0 4
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: ایران سے ممکنہ جنگ کے اثرات کورونا جیسے ہو سکتے ہیں، روسی صدر xdhy6

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: ایران سے ممکنہ جنگ کے اثرات کورونا جیسے ہو سکتے ہیں، روسی صدر

March 26, 2026 0 16

Related News

tysip
  • Business
  • Lahore
  • petrol
  • Prices
  • World
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • پنجاب
  • کاروبار
  • گوجرانوالہ

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، عوام پر مہنگائی کا نیا طوفان

April 4, 2026 0 4
xdhy6
  • World
  • انٹرنیشنل
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • کہانیاں

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: ایران سے ممکنہ جنگ کے اثرات کورونا جیسے ہو سکتے ہیں، روسی صدر

March 26, 2026 0 16
hajj pilgrimage at the kaaba
  • Saudia Arabia
  • World
  • انٹرنیشنل
  • تازہ ترین
  • مذہب

پاک حج ایپ پر طبی معلومات کی فراہمی لازمی،

March 26, 2026 0 14
3fb09117 92a9 4530 96ad 9c84e460cf94
  • World
  • انٹرنیشنل
  • تازہ ترین

ایران جنگ میں جانی نقصان بڑھ گیا 13 امریکی ہلاک، 15 اسرائیلی بھی جان سے گئے

March 17, 2026 0 8
aaac90e7 6423 4135 b621 a37791038f67
  • World
  • انٹرنیشنل
  • تازہ ترین
  • سیاست

ایران میں قیادت کی ممکنہ منتقلی، آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو جانشینی کے تاثر پر تحفظات تھے: بی بی سی اردو

March 16, 2026 0 10
c38fa158 c4b7 4e11 b4d4 0b95925da083
  • Business
  • Newsbeat
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • کاروبار
  • گوجرانوالہ

بینکوں میں محدود دستیابی کے باعث شہری اوپن مارکیٹ سے مہنگے داموں نئے نوٹ خریدنے لگے

March 16, 2026 0 12

اس وقت مشہور

غربت کی بسنت chatgpt image feb 6, 2026, 09 49 05 am 1

غربت کی بسنت

February 6, 2026 0 24
پاک، امریکہ تعلقات تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر، اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری متوقع پاک، امریکہ تعلقات تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر، اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری متوقع 2

پاک، امریکہ تعلقات تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر، اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری متوقع

January 9, 2026 0 29
قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں پر ضمنی انتخابات، پولنگ جاری قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں پر ضمنی انتخابات، پولنگ جاری 3

قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں پر ضمنی انتخابات، پولنگ جاری

November 23, 2025 0 38
 مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ کو جرمانہ کر دیا  ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمشنر نے سینیٹر اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ کو جرمانہ کر دیا 4

 مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ کو جرمانہ کر دیا 

November 22, 2025 0 50

آپ یہ خبریں دیکھنا رہ گئے ہوں گے

zwckk
  • Business
  • Lahore
  • Newsbeat
  • petrol
  • Prices
  • پاکستان
  • پنجاب
  • تازہ ترین
  • گوجرانوالہ

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت 80 روپے کم کر کے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان

April 4, 2026 0 4
qcv5u
  • Business
  • EarthQuack
  • Lahore
  • World
  • پاکستان
  • پنجاب
  • تازہ ترین
  • گوجرانوالہ

زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے

April 4, 2026 0 4
tysip
  • Business
  • Lahore
  • petrol
  • Prices
  • World
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • پنجاب
  • کاروبار
  • گوجرانوالہ

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، عوام پر مہنگائی کا نیا طوفان

April 4, 2026 0 4
xdhy6
  • World
  • انٹرنیشنل
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • کہانیاں

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: ایران سے ممکنہ جنگ کے اثرات کورونا جیسے ہو سکتے ہیں، روسی صدر

March 26, 2026 0 16

https://www.youtube.com/@pakistanurdupoint

About Pakistan Urdu Point

پاکستان اردو پوائنٹ ایک نمایاں اردو نیوز اور معلوماتی پلیٹ فارم ہے جو قومی و بین الاقوامی خبروں، سیاست، شوبز، کھیل، ٹیکنالوجی اور لائف اسٹائل سے متعلق تازہ ترین اپڈیٹس فراہم کرتا ہے۔ مستند رپورٹنگ اور صارف دوست مواد کے باعث اردو پوائنٹ لاکھوں اردو قارئین کو بروقت اور قابلِ اعتماد معلومات فراہم کرتا ہے۔

CHIQ Brand New Fridge Specs & Review

  • Facebook
  • Linkedin
  • Youtube
  • Instagram
کاپی رائٹ © 2025۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ پاکستان اُردو پوائنٹ