عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا اور چاندی نمایاں سستے
قیمتوں میں دو دن مسلسل تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہونے کے بعد گزشتہ روز بھی سونے اور چاندی کے نرخ کم ہوئے تھے



مسلسل اضافے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 255 ڈالر سستا ہو کر 4895 ڈالر پر آگیا، جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 25 ہزار 500 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 11 ہزار 862 روپے ہو گئی۔ چاندی کے نرخوں میں بھی نمایاں کمی دیکھی گئی، جس سے مقامی صرافہ بازاروں میں خریداروں کو جزوی ریلیف ملا۔


سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی قیمتوں میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی ریکارڈ
تاریخی اضافے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتیں زمین بوس

عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی ہلچل
عالمی منڈی میں بڑی گراوٹ، پاکستان میں بھی سونا ہزاروں روپے سستا

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی 21 ہزار کا تاریخی اضافہ، فی تولہ قیمت پونے 6 لاکھ ہوگئی
صرافہ بازار میں خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کے نرخوں میں بڑی کمی

