سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے .اب تک 34 شقوں کی منظوری دی جا چکی ہے۔
64ارکان کی تعداد مکمل، سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری جاری ،اپوزیشن کا احتجاج اور بائیکاٹ
سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے .اب تک 34 شقوں کی منظوری دی جا چکی ہے۔
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم کا بل ایوان میں منظوری کیلئے پیش کیا جس کے بعد چیئرمین سینیٹ نے شق وار منظوری کے عمل کا آغاز کیا اور حامی اراکین کو نشستوں پر کھڑے ہونے کی ہدایت کی ۔ تحریک انصاف کے رکن سیف اللہ ابڑو اور جمیعت علما اسلام کے سینیٹر احمد خان نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا ۔
اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے سینیٹ میں ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ کیا گیا جبکہ ایجنڈے کی کاپیاں بھی پھاڑی گئیں۔
I don’t think the title of your article matches the content lol. Just kidding, mainly because I had some doubts after reading the article. https://accounts.binance.com/sv/register-person?ref=GQ1JXNRE