بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شکیب الحسن نے جان بوجھ کر غیر قانونی ایکشن کے ساتھ بولنگ کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

شکیب الحسن کے بولنگ ایکشن کو 2024 میں انگلش کاؤنٹی کی جانب سے کھیلتے ہوئے غیر قانونی قرار دیا گیا تھا جس کی وجہ سے انہیں معطل بھی کردیا گیا تھا۔

ایک انٹرویو میں شکمیں نے سرے کی جانب سے سمر سیٹ کے خلاف میچ میں 70 سے زائد اوورز کیے اور اپنے کیرئیر میں کبھی ٹیسٹ میچ میں بھی اتنے اوورز نہیں کیے تھے۔میں نے سرے کی جانب سے سمر سیٹ کے خلاف میچ میں 70 سے زائد اوورز کیے اور اپنے کیرئیر میں کبھی ٹیسٹ میچ میں بھی اتنے اوورز نہیں کیے تھے۔