وزیراعلیٰ مریم نواز کا صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی
مریم نواز، بیرسٹر سلطان محمود، آزاد کشمیر، اظہار افسوس، تعزیت، سیاسی خبر
