“علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا شیڈول جاری — ملک بھر میں سمسٹر بہار 2026ء کی تیاریاں مکمل”

“چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں داخلوں کی سہولت — اوورسیز پاکستانیوں اور عالمی طلباء کے لیے بھی پروگرامز دستیاب”

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2026ء کے داخلوں کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق میٹرک سے لے کر پی ایچ ڈی تک تمام تعلیمی پروگرامز میں داخلوں کا آغاز یکم جنوری 2026ء سے ملک بھر میں بیک وقت ہوگا۔ یونیورسٹی حکام کے مطابق داخلوں کی سہولت چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی علاقہ جات میں فراہم کی جائے گی، جبکہ دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں اور انٹرنیشنل طلباء کے لیے بھی مختلف سطح کے پروگرامز آفر کیے جا رہے ہیں۔ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ طلباء اپنے متعلقہ کیمپس اور آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے داخلہ فارم جمع کروا سکتے ہیں۔

Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good.