عماد وسیم کی طلاق پر نیا تنازع — مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کے بیان نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا

“الزامات ہیں تو قانونی راستہ اختیار کریں” — نائلہ راجہ کے بیان پر سوشل میڈیا میں شدید ردعمل

معروف کرکٹر عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی طلاق کے بعد نائلہ راجہ کے تازہ بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ نائلہ نے ثانیہ اشفاق پر قانونی ثبوت پیش کرنے کا مطالبہ کیا جبکہ صارفین نے نائلہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ طلاق کے بعد نائلہ راجہ کے ماضی میں وائرل ہونے والے الزامات ایک بار پھر زیرِ بحث آ گئے۔
