کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھر سے خاتون کی لاش برآمدہوئی ہے،جس پر شوہر کو حراست میں لے لیا گیا۔
خاتون 2بچوں کی ماں تھی جبکہ بچے والدین کے ساتھ نہیں رہتے۔
اہلیہ بیمار تھی، طبعی موت ہوئی،پولیس کاکہنا ہے کہ واقعہ مشکوک ہے، خاتون کی گردن پر نشان ہیں۔