آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: پاکستانی سپنر ابرار احمد دنیا کے دوسرے بہترین بولر بن گئے

ابرار احمد کی شاندار کارکردگی کا عالمی سطح پر اعتراف، ٹی 20 رینکنگ میں بڑی کامیابی حاصل ،

آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان کے مایہ ناز اسپنر ابرار احمد نے شاندار کارکردگی کے باعث دنیا کے دوسرے بہترین ٹی 20 بولر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ کرکٹ شائقین نے اس کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ابرار احمد کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔