سابق ٹیسٹ کرکٹر نے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر نے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں۔

١٨سال کے کم عمر بچوں کے ڈرائیونگ لائسنس کا مسئلہ بنا وبالِ جان،عوام کی محترمہ مریم نوازہ صاحبہ سے التجاء!

سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان کے انتقال سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر ان کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔
معین خان نے ان افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پر خیریت سے ہیں اور ایسی جعلی خبریں پھیلانا انتہائی غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔

معمولی ٹریفک خلاف ورزیوں پر ایف آئی آر کا اندراج روکنے کے لیے وزیر اعلی مریم نواز کو خط

ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے کا سلسلہ فوری طور پر رکنا چاہیے، کیونکہ اس سے نہ صرف خاندان بلکہ مداح بھی شدید پریشانی کا شکار ہوتے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ کچھ گھنٹوں سے مختلف پلیٹ فارمز پر ان کے انتقال کی جھوٹی خبریں وائرل ہو رہی تھیں جنہیں انہوں نے واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔
Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good. https://accounts.binance.info/register-person?ref=IHJUI7TF