ورلڈکپ میں ایران کا سفر اختتام پذیر، شائقین مایوس

ناک آؤٹ مرحلے میں شکست کے بعد ایران ایونٹ سے باہر، مداحوں میں افسردگی کی لہر.فٹبال ورلڈکپ میں ایران کی قومی ٹیم کا سفر اختتام کو پہنچ گیا۔

ناک آؤٹ مرحلے میں شکست کے بعد ایران ایونٹ سے باہر ہوگئی، جس پر شائقین میں مایوسی پھیل گئی۔ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں بھرپور مقابلہ کیا، تاہم فیصلہ کن میچ میں کامیابی حاصل نہ کرسکی اور عالمی کپ میں آگے بڑھنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔