تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخیں سامنے آگئی۔
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخیں سامنے آگئی۔وزارت تعلیم کاکہنا ہے کہ بلوچستان کے سرد علاقوں میں 16 دسمبر سے ڈھائی ماہ کیلئےسرکاری سکولز بند ہوں گے۔ یہ شیڈول تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر یکساں طور پر لاگو ہوگا۔

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات 23 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی اور 11 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی۔ تمام سکول 13 جنوری 2026 کو دوبارہ کھلیں گے، جس کے ساتھ نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہو گا۔
خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک جبکہ پہاڑی علاقوں میں 22 دسمبر سے 29 فروری تک ہوں گی۔
خیال رہے حکومت نے سکول کے اوقات کار میں تبدیلی کی تھی تاکہ طلبہ کو بڑھتی ہوئی سموگ سے محفوظ رکھا جا سکے۔
Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me.
Your article helped me a lot, is there any more related content? Thanks!