حب کینال میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک رکشہ ڈرائیور اپنے بیٹے کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے پانی میں کود گیا۔ بیٹے کی جان تو بچ گئی، تاہم باپ خود گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ واقعے پر اہلِ علاقہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔