جس سے متعدد دیہات متاثر ہوئے ہیں۔ مقامیانتظامیہ کے مطابق بند میں شگاف پڑنے کے بعد پانی تیزی سے آبادیوں کی جانب بڑھا، جس کے نتیجے میں زرعی اراضی اور مکانات کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
ریسکیو اور امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی ہیں اور لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عمل جاری ہے۔ حکام نے مزید نقصانات سے بچنے کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں جبکہ صورتحال کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔