سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

دمبولا میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز؛ ورلڈ کپ سکواڈ کے انتخاب سے پہلے اہم سیریز — ٹیم مینجمنٹ بھی فائنل

پاکستان نے سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا، جس میں سلمان علی آغا ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ وکٹ کیپر خواجہ نافع پہلی بار منتخب ہوئے ہیں۔ شاداب خان کندھے کی سرجری کے بعد ٹیم میں واپس آئے ہیں۔ سیریز 7، 9 اور 11 جنوری کو دمبولا میں کھیلی جائے گی جو ورلڈ کپ سکواڈ کے انتخاب میں اہم کردار ادا کرے گی۔

Your article helped me a lot, is there any more related content? Thanks!