لاہور میں ڈاکوؤں کی گھر میں بڑی واردات، نقدی اور 40 تولہ سونا لے کر فرار

مسلح ڈاکو اہلِ خانہ کو یرغمال بنا کر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے

لاہور میں گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی جہاں مسلح ڈاکو اہلِ خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے نقدی اور 40 تولہ سونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔