ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو غیر اخلاقی ویڈیو بھیجی، ابتدائی تفتیش میں انکشاف

تحقیقات میں نئے پہلو سامنے آگئے، متعلقہ ادارے شواہد کا جائزہ لینے میں مصروف ، اداکارہ مومنہ اقبال سے متعلق کیس میں ابتدائی تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تفتیشی حکام کو فراہم کردہ معلومات اور دستیاب شواہد کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جبکہ کیس کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ حتمی نتائج مکمل تفتیش اور قانونی کارروائی کے بعد ہی سامنے آئیں گے۔