زخمی کھلاڑی کو میدان سے لے جانے والی گاڑی نے دوسرے کھلاڑی کو ٹکر مار دی

میچ کے دوران پیش آنے والے غیر معمولی واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، کھیل کے دوران ایک غیر معمولی واقعہ اُس وقت پیش آیا جب زخمی کھلاڑی کو میدان سے باہر لے جانے والی گاڑی نے غلطی سے ایک اور کھلاڑی کو ٹکر مار دی۔

واقعے کے بعد میدان میں موجود کھلاڑی، آفیشلز اور شائقین حیران رہ گئے۔ اس عجیب حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور صارفین مختلف تبصرے کر رہے ہیں۔