فاقی محتسب کے افسران کو کھلی کچہر ی کے دوران ایک شکا یت گزار نے بتا یا کہ اس کو مر دہ قرار دے کر اس کی پنشن اٹھا رہ ما ہ سے بند کر کے کسی نا معلوم بیوہ کو دی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطا بق وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی کی ہدا یت پر وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ کے ڈائر یکٹر جنرل محمد اشفا ق احمد اور کنسلٹنٹ خا لد سیال نے کو ٹلی آزاد کشمیر میں کھلی کچہر ی کے دوران وفاقی اداروں کے خلاف شکا یات سنیں اور شکا یات کے ازالے کے لئے متعلقہ اداروں کے افسران کو موقع پر ہی ہدایات جا ری کر کے متعدد شکا یات مو قع پر ہی نمٹا دیں۔

آئی پی ایل کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا۔ سٹار کھلاڑیوں کے لیگ چھوڑنے کے بعد آئی پی ایل کی برانڈ ویلیو بھی گرنے لگی۔

کھلی کچہر ی کے دوران فو ج سے ریٹا ئر ڈ ایک شکایت گزار حوا لدار محمد صد یق نے کنٹرولر ملٹر ی اکا ؤ نٹ کے خلا ف شکا یت کی کہ اس کی پنشن اٹھا رہ ماہ سے بینک میں منتقل نہیں ہو رہی، اس نے محکمے سے رابطہ کیا تو پتہ چلا کہ محکمے کے ریکارڈ کے مطا بق وہ فو ت ہو چکا ہے اور اس کی پنشن اس کی بیوہ کو دی جا رہی ہے، حا لا نکہ وہ زند ہ ہے اور خود کھلی کچہر ی میں پیش ہو کر اس نے بتا یا کہ جس نا معلوم بیوہ کو میر ی پنشن دی جا رہی ہے اس سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ کھلی کچہری میں بڑ ی تعداد میں شکا یت کنند گان نے شرکت کی اور ہا ئر ایجو کیشن کمیشن، پوسٹل لائف انشورنس، کنٹرو لر ملٹر ی اکا ؤ نٹ، بے نظیر انکم سپو رٹ پروگرام، پاکستان پوسٹ آ فس، زرعی تر قیا تی بینک، قومی بچت اور وفاقی و آ زاد کشمیر حکو مت کے مختلف محکموں کے خلاف کثیر تعداد میں شکایات پیش کیں۔

انڈر 19 ایشیا کپ، سمیر منہاس اور احمد حسین کی شاندار سنچریاں، پاکستان نے ملائیشیا کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا
وفاقی محتسب کے افسران نے بعض شکایات پر موقع پر ہی ہدایات دیں جبکہ بعض شکایات متعلقہ محکمہ جات کے سربراہان کے ذریعے حل کروانے کی یقین دہانی کروائی جبکہ آزاد کشمیر حکو مت کے محکموں کے خلا ف شکا یات کو متعلقہ اداروں کو بھجوا دیں۔ کھلی کچہری کے بعد وفاقی محتسب کے افسران نے اخباری نما ئند وں سے ملا قا ت کے دوران وفاقی محتسب کے اقدامات، اختیارات، دائرہ کا ر اور شکایات داخل کرا نے کے طر یق کار کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔
قبل ازیں وفاقی محتسب کے افسران نے وفاقی محتسب کے بارے میں آگا ہی لیکچر بھی دیا۔ انہوں نے کھلی کچہری کے اغراض ومقاصد اور طریقۂ کار کے بارے میں شکایات کنندگا ن کو بریف کیا۔ وفاقی محتسب کے افسران نے بتایا کہ کوئی بھی شہری سادہ کاغذ پر وفاقی محتسب کے نام درخواست دے سکتا ہے۔وفاقی محتسب کا ادارہ 60دنوں کے اندر ہرشکایت پر فیصلہ کردیتا ہے۔گزشتہ سال وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے 2 لا کھ23 ہزار سے زائد شکا یات کے فیصلے کیے جو ایک ریکارڈ ہے جبکہ اس سال شکا یات کی تعداداڑھا ئی لا کھ سے بڑ ھ جا نے کی تو قع ہے۔
Thank you for your sharing. I am worried that I lack creative ideas. It is your article that makes me full of hope. Thank you. But, I have a question, can you help me? https://www.binance.info/en-ZA/register?ref=B4EPR6J0
Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me. https://www.binance.info/register?ref=IXBIAFVY