پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو کر پولینڈ کی لڑکی پاکستان پہنچ گئی
پولینڈ سے پاکستانی نوجوان سے شادی کے لیے ایک اور غیر ملکی لڑکی پاکستان پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق پولینڈ سے پاکستانی شہری کی محبت میں گرفتار ہو کر سرگودھا پہنچنے والی خاتون نے اسلام قبول کر کے اپنا نام مریم رکھا اور مطیع اللہ نامی شہری سے نکاح کر لیا ۔
