بجلی ڈیوٹی کے نئے قواعد نافذ کرنے کی راہ ہموار

پنجاب میں بجلی ڈیوٹی کا نظام مزید مؤثر اور شفاف ہوگا ،

پنجاب کابینہ نے پنجاب الیکٹرسٹی ڈیوٹی رولز 2026 کی منظوری دے دی ہے۔ نئے قواعد کے تحت بجلی ڈیوٹی کی وصولی اور انتظامی امور کو بہتر بنایا جائے گا، جس سے نظام میں شفافیت اور کارکردگی میں اضافہ متوقع ہے۔