ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی ناہید گل بلوچ نے لاہور ہارٹی کلچر ایجنسی کا دورہ کیا جہاں منیجنگ ڈائریکٹر منصور احمد نے ان کا استقبال کیا۔ ایم ڈی منصور احمد نے ڈی جی پی ایچ اے کو ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کے امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔

انسداد سموگ کے لیے جنگی بنیادوں پر شجرکاری اور ٹری واشنگ کی جا رہی ہے۔ شعبہ مارکیٹنگ کو آن لائن کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور میں ڈیجیٹل حاضری نظام بھی انسٹال کر دیا گیا ہے۔

بریفنگ میں ایڈیشنل ڈی جی ذیشان نصر اللہ رانجھا اور ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹرز زونا وحید بٹ سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔
Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me. https://www.binance.info/da-DK/register?ref=V3MG69RO