معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا.

وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں کرغزستان کے صدر کے اعزاز میں ایک شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں معزز مہمان کو پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
استقبالیہ تقریب میں وزیر اعظم، کابینہ ارکان، اعلیٰ حکام اور سفارتی نمائندوں نے شرکت کی۔
کرغز صدر کی آمد پر ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا، جس کے بعد دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور کرغزستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات، تجارت اور خطے میں امن و استحکام سے متعلق امور پر گفتگو متوقع ہے۔
کرغز صدر کا یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

I don’t think the title of your article matches the content lol. Just kidding, mainly because I had some doubts after reading the article.
I don’t think the title of your article matches the content lol. Just kidding, mainly because I had some doubts after reading the article.