ملک میں گدھوں اور خچروں کی تعداد میں مزید اضافہ

لائیو اسٹاک شعبے کے نئے اعداد و شمار میں نمایاں بڑھوتری کا انکشاف ، ملک میں گدھوں اور خچروں کی تعداد میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تازہ اعداد و شمار کے مطابق لائیو اسٹاک کے شعبے میں ان جانوروں کی تعداد میں نمایاں بڑھوتری دیکھنے میں آئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دیہی علاقوں میں نقل و حمل، زراعت اور دیگر مقاصد کے لیے گدھوں اور خچروں کا استعمال اب بھی اہمیت رکھتا ہے، جس کے باعث ان کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔