گوجرانوالہ: ڈی سی کالونی گوجرانوالہ کی رہائشی 12 سالہ عائشہ آج صبح سے لاپتہ ہے۔ اہلِ خانہ کے مطابق بچی کے لاپتہ ہونے کے بعد سے اس کی تلاش جاری ہے۔
اہلِ خانہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی شخص نے عائشہ کو کہیں دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو فوری طور پر 03090000015پر رابطہ کریں۔
اہلِ خانہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ بچی کی تلاش میں مدد کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا جائے تاکہ عائشہ کو جلد بحفاظت اہلِ خانہ تک پہنچایا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ عائشہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اسے جلد بحفاظت اپنے اہلِ خانہ تک پہنچائے۔ آمین۔ 🤲