Skip to content
August 2, 2026
  • Facebook
  • Linkedin
  • Youtube
  • Instagram
logo

Pakistan Urdu Point

"بدلیں خود کو بدلے گا زمانہ"

chatgpt image aug 1, 2026, 03 03 36 pm

Connect with Us

  • Facebook
  • Linkedin
  • Youtube
  • Instagram

Trending News

پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ 5 اگست تک جاری، متعدد شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ punjab rain1774937198 0 600x450 1
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صحت

پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ 5 اگست تک جاری، متعدد شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

August 1, 2026 0
محمد عامر نے ویرات کوہلی کو اپنے کیریئر کا مشکل ترین بیٹر قرار دے دیا amir1785576642 0 600x450 2
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • کھیل

محمد عامر نے ویرات کوہلی کو اپنے کیریئر کا مشکل ترین بیٹر قرار دے دیا

August 1, 2026 0
پاک چین افواج علاقائی امن اور مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لیے حقیقی شراکت دار ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر pla china anniversary ghq1785580669 0 600x450 3
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • قانون

پاک چین افواج علاقائی امن اور مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لیے حقیقی شراکت دار ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

August 1, 2026 0
معاشرے نے مردوں کو مشین بنا دیا ہے، متھیرا کا جذباتی بیان وائرل fotojet 21785577090 0 600x450 4
  • انٹرٹینمنٹ
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • شوبز

معاشرے نے مردوں کو مشین بنا دیا ہے، متھیرا کا جذباتی بیان وائرل

August 1, 2026 0
پھٹکری کے حیرت انگیز فوائد: جلد، بالوں اور جسمانی نگہداشت کے لیے قدرتی نسخہ fotojet1785579625 0 600x450 5
  • تازہ ترین
  • صحت

پھٹکری کے حیرت انگیز فوائد: جلد، بالوں اور جسمانی نگہداشت کے لیے قدرتی نسخہ

August 1, 2026 0
بریانی کھاتے ہوئے سلمان خان کے سر میں لگتے رہے انجیکشن، فلمساز نے حیران کن واقعہ سنا دیا salman khan1785568995 0 600x450 6
  • انٹرنیشنل
  • تازہ ترین
  • شوبز

بریانی کھاتے ہوئے سلمان خان کے سر میں لگتے رہے انجیکشن، فلمساز نے حیران کن واقعہ سنا دیا

August 1, 2026 0
آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کل، انتخابی سامان کی تقسیم مکمل، مہاجرین کی 12 نشستوں پر بھی ووٹنگ ہوگی umer 111785563172 0 600x450 7
  • پاکستان
  • تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کل، انتخابی سامان کی تقسیم مکمل، مہاجرین کی 12 نشستوں پر بھی ووٹنگ ہوگی

August 1, 2026 0
Primary Menu
  • OLX Sale
  • ہمارے بارے میں
    • سائن اپ
    • سائن اِن
    • نوکریاں
    • رابطہ
  • برجوں کا حال
    • Aries Mar 21 – Apr 19
    • Taurus Apr 20 – May 20
    • Gemini May 21 – Jun 20
    • Cancer Jun 21 – Jul 22
    • Leo Jul 23 – Aug 22
    • Virgo Aug 23 – Sep 22
    • Libra Sep 23 – Oct 22
    • Scorpio Oct 23 – Nov 21
    • Sagittarius Nov 22 – Dec 21
    • Capricorn Dec 22 – Jan 19
    • Aquarius Jan 20 – Feb 18
    • Pisces Feb 19 – Mar 20
  • انٹرٹینمنٹ20+
    • ڈرامہ انڈسٹریز
      • اسٹیج ڈرامہ
      • ٹی وی ڈرامہ
      • یوٹیوب چینل
    • فلم انڈسٹریز
      • ہالی ووڈ
      • بالی ووڈ
      • لالی ووڈ
  • بزنس20+
    • پاکستان
      • بینکنگ
      • پراپرٹی
      • انڈسٹریز
      • فیکٹری
    • انٹرنیشنل
      • فرنچائز
      • امپورٹ
      • لائسنسنگ
      • ڈائریکٹ انویسمنٹ
      • اسٹریٹجک اتحاد
      • ایکسپورٹنگ
      • مشترکہ کاروبار
      • بین الاقوامی کمپنیاں
      • بیرونی ذرائع
  • کہانیاں
  • کھیل150+
    • پاکستان
      • کرکٹ
      • ٹینس
      • بیڈمنٹن
      • والی بالی
      • گالف
      • جمناسٹکس
      • جوڈو کراٹے
      • ایروبک جمناسٹکس
      • پہاڑی اسکیئنگ
      • تیر اندازی
      • کوہ پیمائی
      • گھوڑے پر جمناسٹک
      • لمبی چھلانگ
      • بادبانی کشتی رانی
      • ٹیبل ٹینس
  • مزہبWatch
    • اسلام
    • ہِندو
    • عیسائی
    • بُدھو
  • نیوز چینلHelp
    • پاکستان اُردو پوئنٹ
    • جیو نیوز
    • ایک نیوز
    • اے آر وائی
    • سماء نیوز
    • 92 News HD
    • ہم نیوز
    • بول نیوز
  • تازہ ترین30+
    • پاکستان
      • پنجاب
      • سندھ
      • بلوچستان
      • سرحد
      • خیبرپختونخواہ
    • انٹرنیشنل
      • امریکا
      • چائنہ
      • انڈیا
      • عراق
      • فلسطین
      • ایران
      • ترکی
  • صفحۂ اول
YouTube Channel
  • Home
  • pakistanurdupoint33@gmail.com
  • صباء قمر نے صحافی نعیم حنیف کو الزامات لگانے پر 10 کروڑ کے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
  • شوبز

صباء قمر نے صحافی نعیم حنیف کو الزامات لگانے پر 10 کروڑ کے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

Build Your Website in Minutes with One-Click Import – No Coding Hassle!
Published: November 4, 2025 | Updated: November 4, 2025 1 minute read
news 1762244815 5590

اداکارہ صبا قمر نے اپنے خلاف الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے صحافی نعیم حنیف کو 10 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔

گزشتہ دنوں صحافی نعیم حنیف نے آر این این ٹی وی کے یوٹیوب چینل پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں اداکارہ صبا قمر پر یہ الزام عائد کیا تھا کہ 2003 سے 2004 کے دوران وہ ایک شخص کے ساتھ تعلق میں تھیں، جن سے ان کی شادی نہیں ہوئی تھی اور وہ لاہور کے والٹن روڈ پر اس شخص کے فراہم کردہ گھر میں مقیم تھیں۔اداکارہ اور اس شخص کے درمیان بعد میں تعلقات خراب ہوگئے، جس کے بعد اس شخص نے صبا قمر کو پریشان کرنا شروع کردیا اور اداکارہ اس شکایت کے ساتھ جنگ کے دفتر بھی آئی تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ صبا قمر کو ابتدا سے یہ عادت رہی ہے کہ اگر کوئی شخص انہیں کسی بھی شہر میں گھر فراہم کر دے تو وہ وہاں رہنے پر آمادہ ہوجاتی ہیں۔ان الزامات کے بعد صبا قمر نے صحافی نعیم حنیف کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا۔

حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری پر قانونی نوٹس کی تفصیلات شیئر کیں، جن کے مطابق انہوں نے نعیم حنیف کے خلاف 10 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے۔نوٹس کے مطابق صحافی نے اداکارہ کے بارے میں جھوٹے، من گھڑت اور توہین آمیز بیانات دیے اور آر این این ٹی وی پر ان کی ذاتی زندگی سے متعلق غیر مصدقہ اور سنسنی خیز دعوے کیے۔

جاری کیے گئے نوٹس میں صبا قمر کے قومی و بین الاقوامی مقام کو اجاگر کیا گیا، خصوصاً ان کے بطور یونیسف پاکستان کی نیشنل ایمبیسیڈر برائے حقوقِ اطفال کردار کو نمایاں کیا گیا۔نوٹس میں صحافی پر اشاروں کنایوں پر مبنی تبصروں اور عورت مخالف رویے کے ذریعے اداکارہ کے کردار پر سوال اٹھانے اور ان کی پیشہ ورانہ کامیابیوں کو کم تر ظاہر کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔

 قانونی نوٹس کے مطابق نعیم حنیف کو سات دن کی مہلت دی گئی ہے کہ وہ درج مطالبات پر عمل کریں، بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔صبا قمر نے دس کروڑ روپے کے مالی ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ان کی شہرت کو پہنچنے والے نقصان، ذہنی اذیت اور صدمے کا ازالہ کیا جا سکے، اس کے ساتھ انہوں نے متنازع پوڈکاسٹ کو تمام پلیٹ فارمز سے فوراً ہٹانے، عوامی معافی جاری کرنے اور مستقبل میں ان کی ذاتی زندگی سے متعلق کسی بھی قسم کے بیانات یا تبصروں سے مکمل اجتناب برتنے کی ہدایت دی ہے۔

صبا قمر نے انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک ایسے صحافی کے خلاف قانونی کارروائی کی ہے جس نے ان کے بارے میں جھوٹے اور بے بنیاد دعوے کیے۔انہوں نے اپنے مداحوں، ساتھیوں اور انڈسٹری کے لوگوں سے اپیل کی کہ جب کوئی آپ کی بدنامی یا بے عزتی کرے تو خاموش نہ رہیں، ایسی حرکات کے خلاف آواز اٹھائیں اور لوگوں کو جوابدہ ٹھہرائیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ آئیں تبدیلی لائیں، سچ بول کر اور مضبوطی سے کھڑے ہوکر۔

About the Author

4ee03fd59c4b9634db8d98709ca3ea5d68aee6581ff77230170ced55c56aa603?s=96&d=mm&r=g

pakistanurdupoint33@gmail.com

Administrator

Visit Website View All Posts

What do you feel about this?

  • شوبز

Post navigation

Previous: زہران ممدانی کی تاریخی جیت، ٹرمپ نے یوٹرن لے کر ہتھیار ڈال دیئے
Next: 2 دن اضافے کے بعد سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں بڑی کمی

Author's Other Posts

پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ 5 اگست تک جاری، متعدد شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ punjab rain1774937198 0 600x450

پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ 5 اگست تک جاری، متعدد شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

August 1, 2026 0
محمد عامر نے ویرات کوہلی کو اپنے کیریئر کا مشکل ترین بیٹر قرار دے دیا amir1785576642 0 600x450

محمد عامر نے ویرات کوہلی کو اپنے کیریئر کا مشکل ترین بیٹر قرار دے دیا

August 1, 2026 0
پاک چین افواج علاقائی امن اور مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لیے حقیقی شراکت دار ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر pla china anniversary ghq1785580669 0 600x450

پاک چین افواج علاقائی امن اور مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لیے حقیقی شراکت دار ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

August 1, 2026 0
معاشرے نے مردوں کو مشین بنا دیا ہے، متھیرا کا جذباتی بیان وائرل fotojet 21785577090 0 600x450

معاشرے نے مردوں کو مشین بنا دیا ہے، متھیرا کا جذباتی بیان وائرل

August 1, 2026 0

Related News

fotojet 21785577090 0 600x450
  • انٹرٹینمنٹ
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • شوبز

معاشرے نے مردوں کو مشین بنا دیا ہے، متھیرا کا جذباتی بیان وائرل

August 1, 2026 0
salman khan1785568995 0 600x450
  • انٹرنیشنل
  • تازہ ترین
  • شوبز

بریانی کھاتے ہوئے سلمان خان کے سر میں لگتے رہے انجیکشن، فلمساز نے حیران کن واقعہ سنا دیا

August 1, 2026 0
نمرہ مہرہ اپنے آئیڈیل شوہر میں کون سی خصوصیات چاہتی ہیں؟
  • انٹرٹینمنٹ
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • شوبز

نمرہ مہرہ اپنے آئیڈیل شوہر میں کون سی خصوصیات چاہتی ہیں؟

July 17, 2026 0
سجل علی کا نیا انداز سوشل میڈیا پر چھا گیا
  • انٹرٹینمنٹ
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • شوبز

سجل علی کا نیا انداز سوشل میڈیا پر چھا گیا

July 16, 2026 0
والد کی خدمت نے میری زندگی بدل دی: نادیہ خان
  • انٹرٹینمنٹ
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • شوبز

والد کی خدمت نے میری زندگی بدل دی: نادیہ خان

July 16, 2026 0
صبور علی کی تھائی لینڈ تصاویر پر سوشل میڈیا میں ہنگامہ
  • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • شوبز

صبور علی کی تھائی لینڈ تصاویر پر سوشل میڈیا میں ہنگامہ

July 12, 2026 0

اس وقت مشہور

بلوچستان کے سیلاب زدگان کا مقدمہ بلوچستان کے سیلاب زدگان کا مقدمہ 1

بلوچستان کے سیلاب زدگان کا مقدمہ

July 17, 2026 0
بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والے دریائے چناب میں پانی کی مسلسل کمی بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والے دریائے چناب میں پانی کی مسلسل کمی 2

بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والے دریائے چناب میں پانی کی مسلسل کمی

July 17, 2026 0
ڈیجیٹل فراڈ میں پاکستان دنیا کے غیر محفوظ ترین ممالک میں شامل ڈیجیٹل فراڈ میں پاکستان دنیا کے غیر محفوظ ترین ممالک میں شامل 3

ڈیجیٹل فراڈ میں پاکستان دنیا کے غیر محفوظ ترین ممالک میں شامل

July 14, 2026 0
اچھرہ کے نجی ٹیوشن سینٹر میں بچی کی پراسرار موت، اہلخانہ کا سنگین الزام اچھرہ کے نجی ٹیوشن سینٹر میں بچی کی پراسرار موت، اہلخانہ کا سنگین الزام 4

اچھرہ کے نجی ٹیوشن سینٹر میں بچی کی پراسرار موت، اہلخانہ کا سنگین الزام

July 10, 2026 0

آپ یہ خبریں دیکھنا رہ گئے ہوں گے

punjab rain1774937198 0 600x450
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صحت

پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ 5 اگست تک جاری، متعدد شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

August 1, 2026 0
amir1785576642 0 600x450
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • کھیل

محمد عامر نے ویرات کوہلی کو اپنے کیریئر کا مشکل ترین بیٹر قرار دے دیا

August 1, 2026 0
pla china anniversary ghq1785580669 0 600x450
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • قانون

پاک چین افواج علاقائی امن اور مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لیے حقیقی شراکت دار ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

August 1, 2026 0
fotojet 21785577090 0 600x450
  • انٹرٹینمنٹ
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • شوبز

معاشرے نے مردوں کو مشین بنا دیا ہے، متھیرا کا جذباتی بیان وائرل

August 1, 2026 0

https://www.youtube.com/@pakistanurdupoint

About Pakistan Urdu Point

پاکستان اردو پوائنٹ ایک نمایاں اردو نیوز اور معلوماتی پلیٹ فارم ہے جو قومی و بین الاقوامی خبروں، سیاست، شوبز، کھیل، ٹیکنالوجی اور لائف اسٹائل سے متعلق تازہ ترین اپڈیٹس فراہم کرتا ہے۔ مستند رپورٹنگ اور صارف دوست مواد کے باعث اردو پوائنٹ لاکھوں اردو قارئین کو بروقت اور قابلِ اعتماد معلومات فراہم کرتا ہے۔

CHIQ Brand New Fridge Specs & Review

  • Facebook
  • Linkedin
  • Youtube
  • Instagram
کاپی رائٹ © 2025۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ پاکستان اُردو پوائنٹ