نعیم حسن پر لاٹھیوں اور پائپ سے تشدد، واقعے نے کھیلوں کی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

بنگلادیشی اسپنر کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کی خبروں پر سوشل میڈیا اور کرکٹ حلقوں میں تشویش کی لہر ، بنگلادیشی کرکٹر نعیم حسن پر پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر لاٹھیوں اور پائپ سے تشدد کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد سوشل میڈیا اور کرکٹ حلقوں میں شدید ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق واقعے نے کھیلوں کے شائقین اور انسانی حقوق کے حامیوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ واقعے کی تفصیلات اور حقائق جاننے کے لیے مزید تحقیقات اور سرکاری مؤقف کا انتظار کیا جا رہا ہے۔