فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

پاکستانی قوم اور سکیورٹی ادارے ملک میں امن کے قیام کے لیے متحد ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی اور ملک دشمن عناصر کو ہر قیمت پر شکست دی جائے گی۔

انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کے امن، استحکام اور سلامتی کے لیے افواجِ پاکستان اور قوم متحد ہو کر ہر چیلنج کا مقابلہ کریں گے۔