رقم کے تنازع پر خوفناک واردات، آن لائن ویڈیو سے منصوبہ بندی کرنے والا ملزم 4 افراد کے قتل میں ملوث

تحقیقات کے مطابق ملزم نے آن لائن ویڈیوز سے طریقہ سیکھ کر منصوبہ بندی کی اور رقم کے تنازع پر چار افراد کو قتل کر دیا۔رقم کے تنازع پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک شخص پر الزام ہے کہ اس نے آن لائن ویڈیوز سے منصوبہ بندی کا طریقہ سیکھنے کے بعد چار افراد کو قتل کر دیا۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم نے واردات کی باقاعدہ منصوبہ بندی کی تھی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔