حکومت نے سالانہ ماہی گیری پابندی میں 15 دن کی نرمی کی منظوری دے دی

ماہی گیروں کو محدود مدت کے لیے شکار کی اجازت، متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری ، حکومت نے سالانہ ماہی گیری پابندی میں 15 دن کی نرمی کی منظوری دے دی ہے،

جس کے تحت ماہی گیروں کو محدود مدت کے لیے شکار کی اجازت دی جائے گی۔ حکام کے مطابق اس فیصلے کا مقصد ماہی گیروں کو معاشی سہولت فراہم کرنا اور سمندری سرگرمیوں کو متوازن انداز میں جاری رکھنا ہے۔