ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی، خریداروں کے لیے خوشخبری

بین الاقوامی مارکیٹ کے رجحان کے بعد مقامی صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں تبدیلی کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے، جس کے بعد فی تولہ سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔ ماہرین کے مطابق آئندہ دنوں میں عالمی مارکیٹ کے رجحان کے مطابق قیمتوں میں مزید ردوبدل کا امکان موجود ہے۔