جنگ بندی کی امیدوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ سرمایہ کاروں کے خدشات کم ہونے اور خطے میں تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خطرات گھٹنے کے باعث برینٹ اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمتوں پر دباؤ آیا