محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ بعض مقامات پر تیز ہوائیں اور موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے، جبکہ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔