وینزویلا میں آنے والے طاقتور زلزلے کے اثرات، بلوچستان میں کل سے اب تک 5 زلزلے ریکارڈ، ماہرین نے مزید جھٹکوں کا خدشہ ظاہر کر دیا.

صوبے کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔وینزویلا میں آنے والے طاقتور زلزلے کے بعد بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک 5 زلزلے ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔

ماہرین کے مطابق آفٹر شاکس یا مزید جھٹکوں کا امکان موجود ہے، جس کے باعث متعلقہ ادارے صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور افواہوں پر کان نہ دھریں۔