چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ججز کو آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرنے پر زور

انصاف کی فراہمی میں شفافیت اور قانون کی بالادستی یقینی بنانے کی ہدایت ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ججز پر زور دیا ہے کہ وہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کریں تاکہ انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔

انہوں ںے کہا کہ عدلیہ کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو شفاف، غیر جانبدار اور بروقت انصاف فراہم کیا جائے۔ اس موقع پر قانون کی بالادستی اور عدالتی وقار برقرار رکھنے کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا۔