گوجرانوالہ کے شہریوں سے سوال!
واسا گوجرانوالہ کی ناقص نکاسیٔ آب کے باعث آپ کو کیا نقصان اٹھانا پڑا؟
اگر بارش کے دوران آپ کے گھر، دکان، گلی یا کاروبار کو کوئی نقصان پہنچا ہے تو اپنی رائے ضرور دیں۔
📝 کمنٹس میں یہ ضرور لکھیں:
- 📍 علاقہ / محلہ
- 💧 پانی کتنی دیر کھڑا رہا؟
- 🏠 کیا گھر یا دکان میں پانی داخل ہوا؟
- 💸 اندازاً کتنا مالی نقصان ہوا؟
- ⚠️ کیا واسا کی ٹیم بروقت پہنچی یا نہیں؟
آپ کی رائے متعلقہ اداروں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔